20 جون، 2023، 12:12 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85146080
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی قطری امیر کےدرمیان ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے دوحہ کے دورے پر ہے، قطری امیر کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے آج کی صبح ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں قطر کا دورہ کیا ہے، کچھ منٹ پہلے قطری امیر تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے

امیر عبداللہیان نے گزشتہ رات قطری اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیلیے قطری دارالحکومت کا دورہ کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ قطر کے دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان کا دورہ کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .